سیف علی خان پر حملے کے بعد ان کے پاکستانی رشتہ دار پریشان
بالی وڈ سٹار سیف علی خان پر ممبئی میں چاقو سے حملے کے بعد ان کے پاکستانی رشتہ دار شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ان کے کزن عمر خان اور بھائی فیض خان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس واقعے کو تکلیف دہ قرار دیا۔ مزید تفصیلات عارف شمیم کی اس ویڈیو میں۔