Muslim League Non workers convention

مسلم لیگ ن کا لاہور میں ورکرز کنونشن کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے لاہور میں ورکرز کنونشن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ نواز عاشقان رسول کی تنظیم کے تحت ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا، ورکرز کنونشن لاہور کے الحمرا ہال نمبر تین میں ہوگا۔ ورکرز کنونشن میں صوبائی وزراء سمیت مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو مدعو کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں