قدافی سٹیڈیم میں اپگریڈیشن کے بعد اندر کیا کُچھ بدل گیا؟

قذافی سٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کے بعد کیا کُچھ بدل گیا؟

پاکستان میں چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی کرنے والے لاہور کے قذافی سٹیڈیم کا اپ گریڈ مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن قریب آ رہی ہے۔

نیا سٹیڈیم تکمیل سے کتنا قریب ہے اور اس میں تماشائیوں کے لیے میچ دیکھنے کے تجربے کو کس طرح بہتر بنایا جا رہا ہے؟ دیکھیے ہمارے ساتھی عمر دراز ننگیانہ اور فرقان الہی کی رپورٹ میں۔۔۔

اپنا تبصرہ لکھیں