Taxes in the budget

بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان.

اسلام آباد: آئندہ بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکس میں چھوٹ اور چھوٹ کو مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے اربوں کی ٹیکس چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنے مزید پڑھیں

Passport Office

حکومت کا کراچی اور لاہور میں پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان. مزید جانیے.

وفاقی حکومت نے عوام کی سہولت کے لیے کراچی اور لاہور میں کم از کم ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ پاسپورٹ آفس اتوار کو بھی کھلے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

Online supply of weapons for street crime in Karachi

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کیلئے آن لائن اسلحہ فراہم کئے جانے کا انکشاف، جانئے کتنے ملزموں کو گرفتار کر لیا.

کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کو اسلحہ کی آن لائن فراہمی کا انکشاف ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی پولیس نے آن لائن اسلحہ فروخت کرنے والے گروہ کے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ مزید پڑھیں

Kisan Ittihad announced protest from May 10

حکومت کی جانب سے گندم نہ خریدے جانے پر کسان اتحاد کا 10 مئی سے احتجاج کا اعلان.

حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری نہ کرنے پر پاکستان کسان اتحاد نے 10 مئی سے احتجاج کا اعلان کردیا۔ احتجاجی تحریک کا آغاز ملتان سے ہوگا۔ چیئرمین پاکستان کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر نے ملتان میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

Pakistani mountaineer Naila Kayani

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بلندترین چوٹی سرکر لی، 8 ہزارمیٹر سے بلند 11 چوٹیاں سرکرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما کا بھی اعزاز

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی ہے جس کے بعد وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 11 چوٹیوں کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔ الپائن کلب مزید پڑھیں

Sindh Government

سندھ حکومت صدرمملکت کے احکامات پرعمل کرے گی، امن و امان کی بحالی کیلئے سخت اقدمات کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صوبہ سندھ میں امن و امان کی بحالی کے لیے سخت اقدامات کر رہی ہے۔ سندھ حکومت صدر کے حکم پر عمل کرے گی۔ اپیکس کمیٹی کے 31ویں اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں