جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہونیوالے صائم ایوب کی زخمی ہونے کے بعد تصویر وائرل

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں انجری کا شکار ہونے والے نوجوان ٹیسٹ  کرکٹر صائم ایوب کی زخمی ہونے کے بعد تازہ ترین تصویر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے مزید پڑھیں

ارمان ملک اور عاشنا شروف شادی کے بندھن میں بندھ گئے! دلکش تصاویر وائرل

مشہور گلوکار ارمان ملک نے اپنی منگیتر عاشنا شروف کے ساتھ شادی کر لی۔  ارمان نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا۔ یہ تقریب ایک نجی مگر شاندار موقع مزید پڑھیں

تیونس میں پناہ گزینوں کی کشتیوں کا ایک اور بدترین حادثہ، 27 افراد ہلاک

TUNIS: تیونس میں مہاجرین کی دو کشتیاں بدترین حادثے کا شکار ہوئیں، جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں افراد کو بچالیا گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق تیونس کے نیشنل گارڈز نے بیان میں مزید پڑھیں

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟

کراچی: درآمدات 16فیصد بڑھ کر 5ارب ڈالر سے متجاوز ہونے، برآمدات میں اضافہ محدود ہونے اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔ نئے سال میں معیشت کی مزید پڑھیں

کے پی، آپریشن صوبائی حکومت کی مرضی کے خلاف نہیں ہوگا، وفاقی وزیر

پشاور: وفاقی وزیر برائے گلگت بلتستان اور کشمیر امور امیر مقام نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن صوبائی حکومت کی مرضی کی خلاف نہیں ہوگا، آپریشن کرنا یا فوج کو بلانا صوبائی حکومت کے اختیار میں ہے مزید پڑھیں