ثنا خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش : ’اللہ تعالیٰ نے ہر چیز مقدر میں لکھی ہے‘

ممبئی: اسلام کی خاطر بالی ووڈ انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی سابق اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے لڑکے کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کو خیر باد اور مفتی انس کے ساتھ شادی کے بندھن مزید پڑھیں

تھائی لینڈ؛ ہاتھی نے نوجوان ہسپانوی طالبہ کو مار ڈالا

BANGKOK: بنکاک کے نواحی جزیرہ یاؤ یائی میں ہاتھی نے حملہ کرکے نوجوان ہسپانوی طالبہ  کو ہلاک کردیا۔   انٹرنیشنل میڈیامیں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق 22 سالہ بلانکا  گارشیا کا تعلق اسپین کے تاریخی شہر بلدالولید سے ہے جہاں مزید پڑھیں

لاہور؛ اُجرتی قاتل نے عمرے کے ٹکٹ کے عوض قتل کیا، نئے سال کی پہلی واردات کا معمہ حل

لاہور: پولیس نے یکم جنوری کو سبزہ زار میں ہونے والے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے عثمان نامی شوٹر کو گرفتار کرلیا، مقتول کے ہم زلف نے اسے قتل کرانے کیلیے اجرتی قاتل کو ہائر کیا تھا، اور قتل کے مزید پڑھیں

ٹریپتی ڈمری نے فلم انیمل میں ’نازیبا مناظر‘ کیوں فلمائے؟ اداکارہ نے بتادیا

بالی وڈ اداکارہ ٹریپتی ڈمری نے اپنی فلمی جدوجہد اور 2023 کی بلاک بسٹر فلم ’اینمل‘ میں اپنے کردار پر روشنی ڈالی۔  فلم کے ہدایتکار سندیپ ریڈی وانگا کی اس فلم کو بعض حلقوں میں “اینٹی فیمنسٹ” قرار دیا گیا، مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی:  شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر آوارہ کتوں کی بہتات فلائٹ سیفٹی کیلیے خطرہ بن گئی

کراچی: کراچی ائیرپورٹ پر جنرل ایوی ایشن ایریا(شہری ہوابازی)کے ہینگرز میں کتوں کی بہتات،  آوارہ کتوں کا آزادانہ گشت پروازوں کی  فلائٹ سیفٹی کے لیے خطرہ بن گیا۔ ذرائع کے مطابق جنرل جناح ٹرمینل ائیرپورٹ کے جنرل ایوی ایشن ایریا مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہونیوالے صائم ایوب کی زخمی ہونے کے بعد تصویر وائرل

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں انجری کا شکار ہونے والے نوجوان ٹیسٹ  کرکٹر صائم ایوب کی زخمی ہونے کے بعد تازہ ترین تصویر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے مزید پڑھیں