برکی سے پکڑے گئے خود کش بمبار کے دوران تفتیش اہم انکشافات

لاہور: برکی سے پکڑے جانے والے خود کش بمبار نے دوران تفتیش اہم انکشافات کردیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ برکی سے خودکش بمبار سے تفتیش کی گئی ہے، گرفتار بمبار کو افغانستان میں ٹریننگ مزید پڑھیں

پاکستان کو عالمی اسکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی

عظیم کھلاڑی اور سابق عالمی چیمپین جہانگیر خان کی کاوشیں کارگر ثابت ہوئیں، پاکستان کو عالمی اسکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے تحت پہلی عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپین شپ 6 سے 10 اپریل تک کراچی میں مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مالی بے ضابطگیوں کی خبریں درست نہیں، ترجمان

اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی انتظامیہ نے آڈٹ رپورٹ میں مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی خبروں کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آڈٹ رپورٹ کے چند نکات کو غلط انداز سے پیش کیا گیا۔ ایکسپریس مزید پڑھیں

کرپشن ہورہی ہے اگر کرپشن ہورہی ہوتی تو صوبہ سرپلس ہوتا، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ الزام ہے کہ ہمارے صوبے میں کرپشن ہورہی ہے اگر کرپشن ہورہی ہوتی تو صوبہ سرپلس ہوتا؟ ایسی کرپشن تو پھر تمام صوبوں میں ہونی چاہیے۔  افطار پارٹی سے خطاب مزید پڑھیں

صفحہ ہستی سے مٹ جانیوالی رومی دور کی قدیم بستی دریافت

بلغاریہ میں ٹرانزٹ گیس پائپ لائن کے لیے کام کرنے والے عملے نے غیر متوقع طور پر رومی دور کی بستی دریافت کرلی۔ بلغارین جرنل آف آرکیالوجی میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں ماہرین نے سریڈنا گورا پہاڑیوں کے مزید پڑھیں

قانونی ٹیم کی کاوشوں سے قومی خزانے میں خطیررقم جمع ہوئی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف وفاقی وزیرقانون، وزیر خزانہ اور اٹارنی جنرل کی ٹیم کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کاوشوں سے قومی خزانے میں 31.5 ارب روپے کی خطیر رقم جمع ہوئی ہے۔ وزیراعظم کے دفتر مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ حکومت کو 4 ارب 90 کروڑ ڈالر بیرونی ذرائع سے موصول

اسلام آباد: پاکستان کو رواں مالی سال پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) 4 ارب 90 کروڑ ڈالر بیرونی ذرائع سے موصول ہوئے جبکہ جولائی تا فروری امدادی اداروں سے 2.4 ارب ڈالر موصول ہوئے۔ اقتصادی امور ڈویژن کے حکام مزید پڑھیں