آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع، وزارتوں نےذیلی اداروں سےتجاویز طلب کرلیں

اسلام آباد: آئندہ مالی سال  کے بجٹ ڈرافٹ پر کام کا آغاز ہوگیا، وزارتوں نے اپنے ذیلی اداروں سے بجٹ تجاویز طلب کرنے کا کام شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے ذیلی اداروں، ایسوسی ایشنوں اور چیمبرز سے بجٹ مزید پڑھیں

لاہور؛ اسمگلروں سے بازیاب کرائے گئے بچے والدین کے حوالے نہیں کیے جائیں گے !

لاہور: چند روز قبل لاہور میں اسمگلروں کے قبضے سے بازیاب کروائے گئے شیرخوار بچوں کو ضرورت مند بے اولاد جوڑے کو گود دیا جائے گا، یہ بچے چائلڈپروٹیکشن بیورو میں پرورش پارہے ہیں، بازیاب کروائی گئی شیرخوار بچی کا مزید پڑھیں

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ، انگریز کمنٹیٹر کا پاکستانی کھلاڑیوں کیخلاف تعصب کھل کر سامنے آگیا

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں انگلش کمنٹیٹر نے پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف کھل کر تعصب کا اظہار کیا ہے۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوران دوسرے دن افریقی کمنٹیٹر نے کامران غلام اور بابر اعظم کو انگریزی زبان پر عبور نہ ہونے مزید پڑھیں

جسپریت بمراہ انجری کا شکار، چیمپئنز ٹرافی تک باہر رہنے کے خطرات منڈلانے لگے

بھارتی پیسر جسپریت بمراہ کی کمر میں تکلیف کے سبب انگلینڈ کے خلاف وائٹ بال سیریز خطرے میں پڑ گئی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پیشِ نظر بمراہ کو انگلینڈ کے خلاف سیریز آرام کرایا جا سکتا ہے۔ بارڈر-گواسکر مزید پڑھیں

ڈونلڈ بلوم امریکی سفیر کے عہدے سے سبکدوش، آصف زرداری سے الوداعی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکا کے سبکدوش ہونے والے سفیر مسٹر ڈونلڈ بلوم کی ایون صدر آمد ہوئی جہاں انہوں نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے مزید پڑھیں

سندھ کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کی تقرری کیلیے انٹرویوز جمعرات سے ہونگے 

کراچی: ایک دہائی بعد سندھ کے تعلیمی بورڈز کی قسمت جاگ اٹھی اور سندھ میں جامعات اور تعلیمی بورڈز کے سربراہوں کے انتخاب کے لئے موجود تلاش کمیٹی search committee  نے صوبے کے آٹھوں تعلیمی بورڈز میں چیئرمینز کے انتخاب مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: انٹرنیشنل ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ کپتان کریگ براتھویٹ کی قیادت میں دبئی سے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان نے برٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی نوجوان سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق سہیل عدنان نے 18 سال بعد برٹش جونیئر اوپن اسکواش کی انڈر 13 کیٹگری میں ٹائٹل جیتا۔ سہیل مزید پڑھیں