کراچی: ٹریلر اور کوسٹر میں تصادم، 7 افراد زخمی

کورنگی سنگر چورنگی کے قریب ٹریلر اور کوسٹر میں تصادم سے خواتین اور بچے سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ کورنگی سنگر چورنگی اور بلال چورنگی کے درمیان  ٹریلر اور کوسٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچے سمیت مزید پڑھیں

ڈسی کرم پر فائرنگ کرنے والے شرپسندوں کی حوالگی تک کرم متاثرین کی امداد روک دی گئی

خیبرپختونخوا حکومت نے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے ڈی سی کرم پر فائرنگ کرنے والے شرپسندو ں کی حوالگی تک کرم متاثرین کی امداد روک دی۔ ذرائع کے مطابق حکومت سے تعاون اور ڈی سی کرم مزید پڑھیں

اسرائیل کی تشکیل و پرورش میں عالمی اداروں کا کردار (قسط دوم)

فلسطین کی تقسیم کی قرار داد منظور کرانے کے لیے امریکا نے کئی رکن ممالک پر زبردست دباؤ ڈالا۔ بہت سے جھک گئے۔کچھ نے مزاحمت کی۔ مثلاً وزیرِ اعظم جواہر لال نہرو نے الزام لگایا کہ حمایت کے عوض انھیں مزید پڑھیں

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے

شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے گودھرا سوسائٹی گلی نمبر ایک میں فائرنگ کے پراسرار واقعہ میں خاتون زخمی ہوگئی جسے ایدھی کے رضا کاروں مزید پڑھیں

جامعہ مظہرالعلوم حمادیہ میں سالانہ نتائج کی تقریب

کراچی : جامعہ مظہرالعلوم حمادیہ اتحاد ٹاﺅن کراچی  کے تحت شعبہ اسکول کے  سالانہ نتائج  کی مناسبت سے ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ جامعہ مظہرالعلوم حمادیہ کے مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع، وزارتوں نےذیلی اداروں سےتجاویز طلب کرلیں

اسلام آباد: آئندہ مالی سال  کے بجٹ ڈرافٹ پر کام کا آغاز ہوگیا، وزارتوں نے اپنے ذیلی اداروں سے بجٹ تجاویز طلب کرنے کا کام شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے ذیلی اداروں، ایسوسی ایشنوں اور چیمبرز سے بجٹ مزید پڑھیں

لاہور؛ اسمگلروں سے بازیاب کرائے گئے بچے والدین کے حوالے نہیں کیے جائیں گے !

لاہور: چند روز قبل لاہور میں اسمگلروں کے قبضے سے بازیاب کروائے گئے شیرخوار بچوں کو ضرورت مند بے اولاد جوڑے کو گود دیا جائے گا، یہ بچے چائلڈپروٹیکشن بیورو میں پرورش پارہے ہیں، بازیاب کروائی گئی شیرخوار بچی کا مزید پڑھیں