لوئر کرم میں حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

KURRAM: خیبرپختونخوا کے ضم ضلع کرم کے علاقے لوئر کرم میں حکومت نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا اور مقامی انتظامیہ نے کیمپ قائم کرنے کے لیے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ڈپٹی کمشنر ضلع کرم گوہر زمان مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ برقرار

فوٹو: فائل واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک  پر پابندی کا فیصلہ برقرار رکھا۔  سپریم کورٹ کے متفقہ فیصلے میں ججز نے کہا ہے کہ کانگریس کی جانب سے پچھلے سال ٹک ٹاک پر باندی مزید پڑھیں

کینسر کا مریض بن کر امریکی ویزا حاصل کرنے کا خواہش مند اور سہولتکار گرفتار

کراچی: فیڈرل انویسٹی ایجنسی سے امریکی قونصلیٹ کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے کینسر کا مریض ہونے کی جعلی دستاویزات پر امریکی ویزا حاصل کرنے کے خواہش مند اور سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔  ایف آئی اے ذرائع کے مطابق امریکی قونصلیٹ مزید پڑھیں

کراچی میں سردی میں اضافہ، ہفتے کو تند و تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہرمیں جمعے کو دن بھر تندوتیزہوائیں چلیں اور درجہ حراست 12 ڈگری تک گر گیا اور ہفتے کو بھی شہر میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

نئی دریافت شدہ کہکشائیں جو کائناتی تاریخ کو تبدیل کرسکتی ہیں

ماہرین فلکیات نے تین ایسی کہکشائیں دریافت کی ہیں جو کائنات کے قدیم ماضی کے مخفی رازوں کو افشا کرسکتی ہیں۔یہ کہکشائیں جن کا نام Sculptor  اے، بی اور سی ہے، اتنی چھوٹی اور مدھم ہیں کہ وہ روایتی کمپیوٹر مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے بڑے اور طاقتور راکٹ کی آزمائشی پرواز ایک بار پھر ناکام

اسپیس ایکس نے ایک بار پھر اپنے اسٹار شپ کو آزمائشی پرواز پر روانہ کیا جس دوران اس نے بوسٹر کو تو فضا میں کیچ کرلیا مگر اسپیس کرافٹ تباہ ہوگیا۔ ایلون مسک کی زیرملکیت کمپنی نے بتایا کہ اسپیس مزید پڑھیں

پاکستان نے اپنا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ لانچ کردیا

کراچی: پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1 لانچ کردیا۔ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں روانہ کیا گیا، سیٹلائٹ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا؛ پی ٹی آئی  ارکان کا اسمبلی کے باہر احتجاج

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدالت سے سزا سنائے جانے پر تحریک انصاف کے ارکان نے اسمبلی کے باہر احتجاج کیا۔ احتساب عدالت کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں