ڈاکٹر ادیب رضوی کی طبیعت کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

کراچی: ملک کے مشہور و معروف ڈاکٹر ادیب حسن رضوی کو طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر ادیب رضوی کو گزشتہ روز طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے مذاکرات اور مطالبات پر نواز شریف کی وزیراعظم کو اہم ہدایت

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے تحریک انصاف سے مذاکرات کے حوالے سے وزیراعظم کو اہم ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر اور اپنے بڑے مزید پڑھیں

ایمانداری کی اعلیٰ مثال، ایئرپورٹ پر لاکھوں مالیت غیرملکی کرنسی اور قیمتی سامان مسافر کوواپس

اسلام آباد: اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں مسافر کی لاکھوں مالیت کی غیرملکی کرنسی اور رہ جانے والا قیمتی سامان ایئرپورٹس اتھارٹی کے حکام نے ایمان داری اور پیشہ ورانہ کارکردگی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے واپس کردی۔ ہیڈکوارٹرز مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی فوج کے اعلیٰ وفد کا دورہ کراچی، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

کراچی: بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل اسٹاف افسر (پی ایس او) لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن کی قیادت میں وفد نے دورہ کراچی میں پاک بحریہ کے کمانڈر فلیٹ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون مزید پڑھیں

دفتر خارجہ نے  مختلف ممالک میں تعینات سفرا کے تقرر اور تبادلے کردیے

دفتر خارجہ نے مختلف ممالک میں تعینات سفرا کے تبادلے کردیے جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کئی ممالک میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی بھی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق عاصمہ ربانی فلپائن میں پاکستان کی نئی سفیر ہونگی، رحیم مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو فائرنگ قتل کر دیا

راولپنڈی: تھانہ دھمیال کے علاقے قائد اعظم کالونی میں سگے بھائی کو چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو ناچاقی پر پیش آیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل مزید پڑھیں

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا اطلاق ہوگیا، ایپ تک رسائی ناممکن ہوگئی

امریکا میں ٹک ٹاک اوپن کرنے پر اب یہ میسج لکھا نظر آرہا ہے / رائٹرز فوٹو امریکا بھر میں کروڑوں افراد ٹک ٹاک پر ویڈیوز دیکھنے کے قابل نہیں رہے کیونکہ مقبول سوشل میڈیا ایپ پر ملک گیر پابندی مزید پڑھیں