Imran Khan and Khalid Khursheed

عمران خان صاحب کی پوری جدوجہد انصاف پر مشتمل ہے.

اس سے بڑی کیا بے شرمی ہو گی کہ سب کو پتہ ہے غلط کیس ہیں چیف جسٹس کو پتہ ہے
عمران خان صاحب کی پوری جدوجہد انصاف پر مشتمل ہے آج ان کے ساتھ یہ ہو رہا ہے قاضی فائز عیسیٰ بارہ تیرہ لاکھ تنخواہ کس چیز کی لے رہا ہے
یہ اس حد تک گر چکے کہ بشریٰ بی بی کے کھانے میں ملاوٹ کردی دو ماہ ٹیسٹ نہیں کروانے دئیے ۔

سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید

اپنا تبصرہ لکھیں