PTI Social Media Team

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم نے 9 مئی کے شواہد کے حوالے سے گوگل ڈرائیو کا لنک شئیر کردیا.

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم نے 9 مئی کے شواہد کے حوالے سے گوگل ڈرائیو کا لنک شئیر کردیا۔۔

اس میں 9 مئی 2023 کو کیے گئے فالس فلیگ آپریشن کے شواہد موجود ہیں، اس میں 9 مئی کی فوٹیج، متاثرین کے بیانات، عمران خان کے بیانات اور دیگر متعلقہ معلومات شامل ہیں۔
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم

اگر آپ بھی وہ ساری معلومات دیکھنا چاہتے ہیں تو نیچے لنک پر کلک کریں.

Google Drive Link : https://drive.google.com/drive/folders/1vGAqGlfrSfr-JkVpfQ5kXtegmy9-oa9H?usp=sharing

اپنا تبصرہ لکھیں